Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Kashmir ke Sarfarosh urdu stories part 2

                                 Kashmir ke Sarfarosh urdu stories part 2



Commando serial 

ایسی ناگن دکھائی دے رہی تھی جس نے عورت کا روپ دھار لیا ہو ۔

میں جھونپڑی کے سامنے ایک طرف ہو کر بیٹھ گیا لیکن سدھا... اس وقت تک لاشوں کے پاس کھڑی ری جب تک دونوں لاشیں پانی بن کر بیہ نہیں  گئیں ۔ ساپ کا زہر اس قدر ملک اور تباہ کن تھا کہ لاشوں کی ہڈیاں تک گل کر پانی بن گئی تھیں ... وہ جھونپڑی کے آگے مجھ سے تین چار قدم

کے فاصلے پر بیٹھ گئی ۔ ہے۔ ر گھو دیکھا میرا بنا مجھ سے کتنی محبت کرتا ہے ۔ اگر تم نے مجھ پر بری نگاہ ڈالی تو یہ تمہیں

بھی نہیں چھوڑے گا ۔" یہ کہ کر سدھار گئی نے ایک قہقہ  لگایا ... اور پھر خود ہی عجیب انداز میں آنکھیں مٹکا کر بولی "

لیکن ، رگھو تم تو میرے لئے پتی سمان ہو ۔ تم بھلا کیوں مجھے نقصان پہنچانے لگے "۔ میرے جسم میں سنسنی سی دوڑ گئی ۔ یہ عورت اب سچ سچ مجھے کوئی ناگن معلوم ہونے لگی

تھی۔ بھوک لگی ہے، رکھو ! کچھ جنگلی پھل اور ناریل تو ڑ لاؤ " اس نے ایک ادا سے کہا ۔ میں اٹھا اور جنگل سے کچھ پھل اور پانچ چھ ناریل اٹھا لایا ۔ ہم نے ناریل تو ڑ کر کھائے اور ان کا پانی پیا۔ میں اب اس ناگن نما عورت سے جلد از جلد نجات حاصل کر لینا چاہتا تھا۔ میں نے کہا ۔ اب

 ۔ ہمیں اس جنگل سے چل دینا چاہیے ۔ ہمارا سفر بڑا طویل ہے "۔ سدھارنگنی  نے میری طرف مسکرا کر دیکھا ۔ " رکھو میں تمہاری داسی ہوں ۔ تم جب کہو

میں چل پڑوں گی ۔"

وہ اپنی سرخی مائل شربتی  بلکہ کیسری رنگ کی آنکھوں سے مجھے دیکھ کر مسکرا رہی تھی ۔ اس ) کے سفید دانت ، جامنی رنگ کے ہونٹوں سے تڑخے ہوئے ناریل کی طرح نظر آ رہے تھے ۔ مجھے اپنے ذہن پر اس کی طلسمی  آنکھوں کا اثر محسوس ہونے لگا۔ " کیا

میں نے اپنا چہرہ دوسری طرف کر لیا ۔ میں نے پوچھا

یہ سانپ بھی ہمارے ساتھ جائے گا ؟" ۔" کیوں نہیں ؟ وہ جلدی سے بولی ۔ ” اب یہ مجھ سے الگ نہیں رہ

سکتا ھے 

ٹھیک ہے ۔ اب ہمیں  روانہ ہو جانا چاہیے لیکن تم اس سانپ کو اپنی ساڑھی کے پہلو میں

چھپا لو تو زیادہ بہتر رہے گا ۔"

" تم اس کی فکر نہ کرو۔ یہ میری ساڑھی میں لپٹا رہے گا ۔ اسے کوئی نہیں دیکھ سکے گا۔" میں کیا کہ سکتا تھا۔ میں نے ایک فرض اپنے اوپر عائد کر لیا تھا اب اسے نباہ رہا تھا۔ تھوڑی دیر بعد ہم آگے چل پڑے ۔

coming soon next part 




Popup Iframe Example

Post a Comment

0 Comments